کاروبار اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 08:30pm اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، 100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کرگیا گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 17 پیسے ریکارڈ کیا گیا تھا
کاروبار شائع 30 نومبر 2023 07:21pm شادی سیزن: سونے کی قیمت تین ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 05:07pm اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی 100انڈیکس 400 پوائنٹس اضافہ ہوا
کاروبار شائع 30 نومبر 2023 12:31am معیشت میں بہتری، رواں مالی سال کے 4 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب ڈالر کم ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج 60 ہزار 730 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 02:00pm سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 29 ڈالر کا اضافہ ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:57pm انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی معمولی تنزلی گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے 52 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:50pm اسٹاک ایکسچینج میں یکدم تبدیلی، 100انڈیکس میں 228 پوائنٹس کی کمی انٹر بینک میں امریکی ڈالر بھی مسلسل تنزلی کا شکار
کاروبار اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 03:47pm نئی تاریخ رقم : 100 انڈیکس 60 ہزار 730 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند، ڈالر کی بھی تنزلی گزشتہ روز 100 انڈیکس 59 ہزار 811 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 03:53pm ڈالر مسلسل مہنگا، اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا بڑا اضافہ
کاروبار شائع 25 نومبر 2023 03:22pm فی تولہ سونا سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
کاروبار شائع 24 نومبر 2023 08:08pm روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 27 پیسے ریکارڈ کیا گیا تھا
کاروبار شائع 24 نومبر 2023 05:19pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 59 ہزار کی حد عبور کر گیا
کاروبار شائع 23 نومبر 2023 04:30pm اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور ریکارڈ قائم، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا گزشتہ روز 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار 58 ہزار کی حد عبور کی تھی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 04:28pm عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی
کاروبار شائع 22 نومبر 2023 02:05pm عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 11 ڈالر کا اضافہ ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 04:13pm اسٹاک ایکسچینج کا ایک اورسنگ میل عبور، 100 انڈیکس 58 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا گزشتہ روز 100انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا
کاروبار شائع 21 نومبر 2023 02:35pm گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ، کراچی کے تاجروں کا صنعتیں بند کرنے کا اعلان گیس نہیں ملی تو ملک بھر میں احتجاج کریں گے اور برآمدات روک دیں گے، صنعتکار
کاروبار شائع 21 نومبر 2023 01:29pm مقامی و عالمی سونے کی قیمتتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 01:45pm اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کی لہر، امریکی ڈالر بھی تنزلی کا شکار 100انڈیکس 420 پوائنٹس اضافے سے 57 ہزار 656 ہوگیا
کاروبار شائع 21 نومبر 2023 09:48am سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ضلع سجاول میں جھم ایسٹ ایکس ون سے گیس دریافت ہوئی، پی پی ایل