سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ 10 ہزار روپے سستا تاجروں کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی نظر آئے ہیں۔ شائع 04 مارچ 2026 01:08pm
سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مقامی اور عالمی مارکیٹ میں بڑا اضافہ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق اگر عالمی مارکیٹ میں یہی رجحان برقرار رہا تو آنے والے دنوں میں قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا۔ شائع 23 فروری 2026 01:53pm
سونے اور چاندی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ قامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کی ایک بڑی وجہ عالمی منڈی میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت ہے: ماہرین شائع 21 فروری 2026 12:51pm
سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے اضافہ، چاندی سستی ہوگئی عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے شائع 14 فروری 2026 03:14pm
عالمی مارکیٹ کے اثرات پاکستان پر، سونا آج پھر مہنگا چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ شائع 09 فروری 2026 10:48am
سونے کی قیمت میں اچانک دوبارہ بڑی کمی، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ نیچے آ گئے اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 12:08pm
تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز سونے کی قیمت میں اچانک 21 ہزار روپے سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 08:08pm
سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا شائع 21 جنوری 2026 01:50pm
سونا مہنگا ہونے پر عوام کی چاندی میں دلچسپی، ایک ماہ میں فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی سونے کی قیمت چار لاکھ روپے فی تولہ سے بڑھنے کے بعد لوگ سرمایہ کاری کے لیے چاندی خریدنے لگے شائع 21 اکتوبر 2025 02:25pm
پاکستان میں آج بھی سونا 8400 روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا پہلی بار چار ہزار ڈالر سے اوپر چلا گیا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2025 02:59pm
سونا غریب کی پہنچ سے باہر، فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ چھو لیا رواں سال کے دوران سونا اب تک 51 فیصد مہنگا ہوچکا ہے شائع 07 اکتوبر 2025 03:06pm
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، فی تولہ 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد کا ہوگیا بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر کے اضافے کے بعد 3 ہزار 855 ڈالر پر پہنچ گیا شائع 30 ستمبر 2025 01:19pm
ملکی تاریخ میں پہلی بار سونا 4 لاکھ روپے فی تولہ سے تجاوز کر گیا، ایک ماہ میں 31 ہزار روپے مہنگا بین الاقوامی منڈی میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھا گیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2025 04:55pm
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، 4 لاکھ فی تولہ چھونے کے قریب چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا شائع 20 ستمبر 2025 03:09pm
ٹرمپ کی دھمکیوں کے باعث قیمت میں اضافہ، سونا سرمایہ کاری کا محفوظ زریعہ بن گیا دیگر قیمتی دھاتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 11:49am
فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 6700 روپے کی نمایاں کمی عالمی مارکیٹ بھی قیمت نیچے آگئی شائع 15 مئ 2025 02:57pm
سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، تولہ 6100 روپے مہنگا بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونا 61 ڈالر مہنگا شائع 06 مئ 2025 02:28pm
عالمی گراوٹ کے اثرات: پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے عارضی ریلیف تمام نظریں امریکی نان-فارم پے رولز رپورٹ پر، عالمی مارکیٹ میں سونے کی سمت مزید واضح ہونے کا امکان شائع 01 مئ 2025 10:15am
سونے کی مقامی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا شائع 29 اپريل 2025 04:03pm
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اچانک ہزاروں روپے کی بڑی کمی رجحان برقرار رہا تو مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی کے امکانات موجود ہیں شائع 23 اپريل 2025 03:07pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی ہوشرُبا اضافہ سونے کی قیمتیں چار لاکھ فی تولہ ہونے کی جانب تیزی سے گامزن شائع 22 اپريل 2025 03:04pm
سونا کیوں مہنگا ہوا، کیا قیمت 4 لاکھ تک پہنچے گی؟ دنیا سونے کی طرف کیوں جا رہی ہے؟ شائع 22 اپريل 2025 11:33am
بھارت: فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار تک آگئی، عوام چکرا گئے ٹرمپ انتظامیہ میں اہم برطرفی کی خبروں نے مارکیٹوں میں پلچل مچا دی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 12:17pm
سونے کی نئی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے، بھاری اضافہ سونے کی تیز رفتاری نے زیورات کے خریداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 09:18pm
سونے کی بڑھتے قیمتوں کو بریک لگ گیا، خریداروں کے چہرے کھِل اُٹھے عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی شائع 14 اپريل 2025 04:06pm
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ ساڑھے 3 لاکھ کے قریب پہنچ گئی عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں تیزی کا رجحان شائع 12 اپريل 2025 03:53pm
سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ملکی اور عالمی منڈیوں میں نیا ریکارڈ قائم فی تولہ سونا 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا شائع 10 اپريل 2025 04:00pm
عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھاری کمی عالمی سطح پر معاشی بے یقینی اور ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی شائع 05 اپريل 2025 07:31pm
سونے کی قیمت میں کمی ، تولے کی قیمت تبدیل عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 04:19pm
سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، تولہ پھر 3 لاکھ 6 ہزار سے تجاوز کر گیا عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ شائع 04 مارچ 2025 02:36pm