دنیا شائع 23 مئ 2022 01:32pm شہری کو شیر سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑگئی ایک شخص مسلسل تنگ کررہا تھا کہ اسی دوران خونخوار جانور نے شہری کی انگلی اپنے دانتوں میں دبوچ لی۔