Aaj News

ہفتہ, جولائ 27, 2024  
20 Muharram 1446  

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر بڑھ کر 2439 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع 20 مئ 2024 01:57pm
فوٹو۔۔۔روئٹرز
فوٹو۔۔۔روئٹرز

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

10گرام سونا 1972 روپے اور فی تولہ 2300 روپے مہنگا ہوگیا۔

اضافے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 678 روپے ہوگئی۔

مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر بڑھ کر 2439 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

bullion rates

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)