کاروبار اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 05:06pm روپیہ مسلسل تگڑا، ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 38 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 04:28pm روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گر گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم
کاروبار اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 08:30pm اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، 100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کرگیا گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 17 پیسے ریکارڈ کیا گیا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:57pm انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی معمولی تنزلی گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے 52 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 03:53pm ڈالر مسلسل مہنگا، اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا بڑا اضافہ
کاروبار شائع 26 نومبر 2023 02:47pm دسمبرکے آخر تک پاکستان کو دو ارب ڈالرز ملنے کا امکان رواں سال کے آخر تک زرِ مبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے
کاروبار شائع 23 نومبر 2023 04:30pm اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور ریکارڈ قائم، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا گزشتہ روز 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار 58 ہزار کی حد عبور کی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 04:21pm دن بھر اونچا اڑنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان
کاروبار شائع 17 نومبر 2023 10:11am روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل دوسرے روز سستا گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 76 پیسے کمی سے 287 روپے 38 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:11pm آئی ایم ایف معاہدہ ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 27 پیسے اضافے سے 288 روپے 14 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 04:20pm انٹربینک میں کمی کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 287 روپے 55 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 05:46pm کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ گزشتہ کاروباری روز ڈالر کی قیمت 286 روپے 90 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 04:54pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 287 روپے پچاس پیسے
کاروبار شائع 07 نومبر 2023 04:28pm ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی 98 پیسے مہنگی ہوئی تھی
کاروبار شائع 07 نومبر 2023 03:11pm ڈالر کی اصل قیمت کیا ہے، چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن نے بتا دیا ڈالر کی قیمت بڑھنے سے گھبرانے کی کوئی بات نہیں، ملک بوستان
کاروبار اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 05:45pm ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی 100 انڈیکس 52 ہزار 922 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 07:58pm روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل 10ویں روز مہنگا پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان
کاروبار اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 04:12pm ڈالر مسلسل مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں 52 ہزار کی حد دوبارہ بحال اںٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 17 پیسے اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 09:39pm روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس اضافہ
کاروبار شائع 17 اکتوبر 2023 05:55pm 28 روز مسلسل کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر مہنگا امریکی کرنسی نے بالآخر ایک بار پھر اڑان بھرلی
کاروبار اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:56am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 6 سال بعد 50 ہزار کی حد بحال روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری
کاروبار اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 12:12pm 75 روپے کے بعض نوٹ نیلے اوربعض سبز کیوں- اسٹیٹ بینک نےوضاحت کر دی مرکزی بینک نے بذریعہ ایکس پیغام میں وضاحت جاری کی
کاروبار اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 04:58pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 51 پیسے ریکارڈ کی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 05:23pm ڈالر مسلسل سستا، 5 ماہ بعد 280 روپے سے نیچے آگیا روپے کی قدر میں بہتری کیساتھ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی جاری
کاروبار شائع 11 اکتوبر 2023 10:22am اسمگلرز و ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر 50 روپے سے زائد سستا مختلف کارروائیوں کے بعد 900 ملین ڈالر سے زائد اسٹیٹ بینک میں جمع ہوئے، رپورٹ
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 05:50pm روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل 23ویں روز سستا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی تیزی، 100 انڈیکس میں 418 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:11pm روپیہ مزید تگڑا، انٹربینک میں ڈالر 282 سے نیچے آگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 04:55pm روپیہ مسلسل مہنگا، انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ مزید گرگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 284 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 03:45pm ڈالر مسلسل 19ویں روز سستا، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 286 روپے 76 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ