پاکستان شائع 22 مارچ 2024 03:51pm کراچی سمیت ملک کے 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق رواں سال ملک میں دو پولیو کیسز اور 71 مثبت ماحولیاتی نمونے رپورٹ ہو چکے
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 07:47am ملتان : درزی کی دکان پر واردات میں 2 ڈاکو پکڑے گئے، شہریوں نے درگت بنائی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی ، پولیس حکام
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 10:14pm جنوبی پنجاب اور ملتان غیر قانونی سگریٹ کی اسمگلنگ میں پہلے نمبر پر بغیر ٹیکس ادا کئے سگریٹس کی مارکیٹ میں سرعام فروخت جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 09:05pm ملتان: 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، بچے و خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق 2 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمی نشتراسپتال منتقل
پاکستان شائع 23 فروری 2024 11:43pm شجاع آباد: گتا فیکٹری میں آتشزدگی، 10گھنٹے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا گتا و مشینری جل گئی، مالکان
کھیل شائع 17 فروری 2024 11:28am شعیب ملک اور ثناء جاوید ملتان پہنچ گئے شعیب ملک پی ایس ایل میں کراچی کنگنز کی نمائندگی کررہے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 04:01pm محمد رضوان اور ملتان سلطان کی خاتون کوچ کا فٹبال میچ، ویڈیو وائرل محمد رضوان سمیت دیگر کھلاڑی خاتون کوچ کے ہمراہ ٹریننگ کرتے دکھائی دیے
کھیل شائع 12 فروری 2024 09:58am ملتان سلطانز کا غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر ہو گیا ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان نہیں آ پائیں گے
پاکستان شائع 08 فروری 2024 04:09pm الیکشن 2024: ملتان اور لیاقت پور میں دولہا دُلہن بھی ووٹ ڈالنے پہنچے عام انتخابات کے موقع پرزندگی کی نئی شاہراہ پر قدم رکھنے والے دو جوڑوں نے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ لیاقت پور...
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:09pm امیدواروں کے حامی کئی شہروں میں گتھم گتھا کوٹ ادو میں 2 امیدواروں کے حامیوں میں تصادم، فائرنگ اور ڈنڈے لگنے سے 15 افراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:17am بلاول نے نوازشریف کو چور قرار دیدیا، 8 فروری سے قبل مناظرے کی دعوت نوازشریف جہاں چاہیں مناظرے کیلئے تیار ہوں، چیئرمین پیپلز پارٹی کا سابق وزیراعظم کو چیلنج
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:03pm شاہ محمود قریشی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاریاں بھی ہوئیں چھاپے کے وقت زین قریشی اور مہربانو قریشی گھر پر موجود نہیں تھے، ترجمان شاہ محمود قریشی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:39pm جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی، مولانا فضل الرحمان ایک فتنے نے معاشی نقصان پہنچایا، آج کی سیاست شرعی طور پر درست نہیں، سربراہ جے یو آئی
لائف اسٹائل شائع 02 جنوری 2024 03:34pm ایمان مزاری کا شاندار ولیمہ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل وائرل ویڈیوز میں شیریں مزاری کو قوالی سے محظوظ ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 02:45pm غریب نوجوان صوبائی امیدوار کے بینر اٹھائے بجلی ٹاور پر چڑھ گیا لیگی رہنما کے سمجھانے پر ٹاور سے نیچے اترا تو پولیس نے نوجوان کو دھرلیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 08:53pm نیب نے اسلام آباد، ملتان اور سکھر سے 6 افسران کے لاہور بیورو میں تبادلے کردیے نیب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:51pm ہماری حکومت جنسی تشدد کیخلاف جنگ میں پاکستانی حکومت کی حمایت کرتی ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح، دربارِ شاہ شمس تبریز اور بہاوالدین زکریہ یونیورسٹی کا دورہ
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 05:09pm نواز شریف کی واپسی کے بعد پاکستان کو وہیں لے جائیں گے جہاں 2017 میں تھا، رانا ثناء اللہ ن لیگ نے پاکستان کو پہلے بھی سرخرو کیا، اب بھی کرے گا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 02:30pm فوجی املاک پر حملوں میں ملوث افراد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، گیلانی ہم غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی کے حق میں ہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 12:59pm نیب کیسز کی بحالی سب کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ ہے، یوسف رضا گیلانی ہمیں کوئی ابہام نہیں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے نہیں ہوں گے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 11:35am ملتان سے 6 ماہ قبل اغواء کی گئی ٹک ٹاکرلاہور سے بازیاب پولیس نے اغواء کار کو بھی گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 09:01am ملتان، آشوب چشم کے شکار ہیلتھ پروفیشنلز کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ ٓڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس بھی مرض کا شکار ہورہے ہیں، محکمہ صحت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:42am ملتان: سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے بچے کو زبردستی کیل کھلادی، مقدمہ درج بچے کی حالت تشویشناک ہونے پر قاری مدرسے سے فرار
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 09:00am ملتان: شہریوں کی مدد فرض سمجھنے والی پولیس خود مدد کی طلبگار بن گئی ملزمان کو لیکر آنیوالی پولیس کی گاڑی اسٹارٹ نہ ہوسکی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 12:14pm جنوبی پنجاب میں مزید 161 بجلی چوروں کو پکڑ لیا، ترجمان میپکو بجلی چوروں کی مجموعی تعداد 9746 تک جا پہنچی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 05:29pm ایم ایس نشتراسپتال ڈاکٹر راؤامجد عہدے پر بحال نگراں وزیراعلی پنجاب نے ایم ایس نشتراسپتال کوعہدے سے ہٹایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 08:25pm ’چیف الیکشن کمشنر کو بھی نہیں پتا کہ الیکشن کب ہوں گے توایک جماعت کو کیسے پتا کہ فروری میں ہوں گے‘ پسماندہ علاقوں کے بچوں کو بھی تعلیم کی سہولتیں ملنی چاہئیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 09:01am ملتان: فلورمل میں بڑی ڈکیتی، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی تین مسلح نقاب پوش ڈاکو بڑی آسانی کیساتھ فلور مل آفس میں داخل ہوئے
پاکستان شائع 10 ستمبر 2023 03:25pm ایف آئی اے ملتان زون کی کارروائی، ملزم سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد ملزم غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ میں ملوث تھا
کھیل اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 03:39pm 15 سال بعد پاکستان میں ایشیا کپ کا میلہ سج گیا پاکستانی اوپنرز7 اوورز کے اندر ہی اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے
آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے ایف آئی اے، پیمرا، پی ٹی اے کی درخواستیں خارج کرکے 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا