چترال گلیشیئر سے سترہ پوائنٹ پر خطرہ قرار
این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے، چترال میں گلیشیر سے سترہ پوائنٹ پر خطرہ ہے۔
چیئرمین این ڈی ایم اے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا زلزلے اور سیلاب معیشت کو کھارہے ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ چترال میں گلیشیر سے سترہ پوائنٹ پر خطرہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ گلیشیر کا پھٹنا نہیں روک سکتے۔ پیشگی اطلاع سے اموات کو کم کیا جا سکتا ہے۔
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.