پاک سری لنکا ون ڈے سیریز شروع ہونے میں 4روز باقی
کراچی :پاکستان اورسری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریزکو شروع ہونے میں 4روزباقی رہ گئے،شاہینوں کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچ گئیں۔
آئی لینڈرزکے شکارکیلئے شاہینوں نے پلان تیارکرلیا، قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں جم کرٹریننگ کی ۔کھلاڑیوں کولیکچرز بھی دیئے گئےجبکہ قومی کھلاڑی پیر کی رات کراچی آئیں گے۔
سیریزکیلئے ٹکٹوں کی فروخت لاہوراورکراچی میں جاری ہے، فینز ایکشن دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں،3میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے 27ستمبر کر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔
مزید خبریں
اذلان شاہ ہاکی: سلور میڈل جیتنے والی قومی ٹیم ملاٸیشیا سے وطن واپسی کیلٸے روانہ
دھونی سے ملنے گراؤنڈ میں گھسنے والے پرستار کو سزا کا سامنا
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، جاپان نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے دی
اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں شکست کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کیلیے بڑا اعلان
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.