پشاور: انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
پشاور: الیکشن دوہزاراٹھارہ کے لئے سیاسی سر گرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے پشاور بھر میں الیکشن دفاتر کے افتتاح اور کارنر میٹنگز سمیت جلسے جلوس اور ریلیاں بھی نکالی جا رہی ہیں۔
ملک کے دیگر حصوں کی طرح پشاور میں بھی 2018کے انتخابی دنگل مین اترنے والے امیدواروں نے سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے دفاتر کا افتتاح اور ریلیاں شروع کر دی گئیں۔
الیکشن ماحول کو گرمانے کے لئے کارکنوں کی جانب سے پارٹی ترانوں پر قص اور ریلیوں میں آتش بازی کا بھی خوب اہتمام کیا جانے لگا۔
الیکشن کی گہما گہمی ایک طرف لیکن سیاسی سرگرمیوں میں بغیر اجازت آتشبازی کر کے عوام کو خوف میں مبتلا کرنا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بھی ہے۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت شروع
پنجاب میں گندم کی خریداری: ن لیگ نے ہنگامی اجلاس 3 بجے طلب کرلیا
مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کو بڑا ریلیف: الیکشن کمیشن، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہی بھارت نے پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کردیا
سندھ تعلیمی بورڈ ناکام: نواب شاہ میں دسویں جماعت کا امتحانی پرچہ آؤٹ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.