کیا ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن گیا؟ افواہ گرم
لاہور: پنجاب میں تحریک انصاف کا راج یا ن لیگ میں بن گیا فارورڈ بلاک؟ اسپیکر کے انتخاب نے سوال اٹھا دیے۔
تحریک انصاف کےنامزد ق لیگ کے چوہدری پرویزالہیٰ201 ووٹ لےکراسپیکرمنتخب ہوگئے۔ ایوان میں 349 ووٹ پول ہوئے، پیپلزپارٹی نےووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
چوہدری پرویزالہیٰ کوممکنہ ووٹوں کی بنسبت 15ووٹ اضافی ملے، اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوا تھا۔ بظاہرپرویزالہیٰ کو ن لیگی ارکان نےووٹ دیےہیں۔
مزید خبریں
شیر افضل بپھر گئے: ’جس ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہو گیا‘
آئی ایم ایف مطالبے پر تنخواہ دار متوسط طبقے کو کتنا رگڑا لگے گا؟
ملک کے مختلف شہروں مرغی کی قیمتوں میں واضح کمی، وجہ سامنے آگئی
سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آئی کیوب قمرچاند کے مدار میں داخل ہوگیا
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.