Aaj News

منگل, مئ 14, 2024  
05 Dhul-Qadah 1445  

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

شائع 17 جولائ 2019 12:22pm

Dollar Down

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد قیمت 159 روپے 82 پیسے پر آگئی۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ہے اور ڈیلرز کے مطابق اب ڈالر کی قیمتِ فروخت 160 روپے 30 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div