'چند گھنٹوں میں بہت بڑا فیصلہ آسکتا ہے'
آج نیوز کے سینئر اینکررانا مبشر کہتے ہیں جن لوگوں نے یہ غلطیاں کیں ہیں جب تک انہیں قرار واقع سزا نہیں ملے گی اس وقت تک یہ نہیں کہا جاسکے گا کہ حکومت پکے پیروں پر بیٹھی ہے۔
آج نیوز سے گفتوگ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی بہت اہم جگہ پر یہ بات شروع ہوچکی ہےکہ اس فیصلے کے مطابق چلنا چاہیئے یا چند گھنٹوں میں بہت بڑا فیصلہ آسکتا ہے۔
انہوں نے کہا عین ممکن ہے امکانات ہیں کوئی بڑا فیصلہ کہیں سے آجائے۔
رانا مبشر کا مزید کہنا تھا کہ سب کو ایک پیج پر لانا بہت مشکل کام ہوگا۔ میرا نہیں خیال کہ اس کا کوئی حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کرسکے گی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.