مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 نوجوان شہید
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے،ترال میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئےجبکہ مقبوضہ وادی میں بھارتی کرفیو کو 199روز ہوگئے ۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کا سلسلہ جاری ہے،نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی فوج نے طاقت کا استعمال کیا،گھرگھرتلاشی کے نام پر گولیاں برسادیں۔
ترال میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3نوجوان شہید ہوگئے،قابض فوج نے ترال کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
دوسری جانب وادی میں کرفیو کو 199روز ہوگئے، کشمیری دنیا کی سب سے بڑی جیل میں قید ہیں،زندگی کا پہیہ جام ہے لیکن عالمی برادری کی بے حسی برقرار ہے۔
مزید خبریں
’چلتی پھرتی لاش‘ جو غزہ جنگ میں اسرائیلی ناکامی کی وجہ بن رہی ہے
غزہ اور رفح میں اسرائیلی دہشت گردی نہ تھم سکی، شمالی غزہ میں چار بڑے فضائی حملے
راہول گاندھی نے ’ایک جھٹکے میں‘ بھارت سے غریبی مٹانے کا طریقہ بتا دیا
غزہ میں جنگ بندی ’کل ہی‘ ممکن، امریکی صدر نے طریقہ بتا دیا
بھارت: بندر کی وجہ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے
مصالحہ جات میں زہریلے کیمیکل کا استعمال، بھارت پکڑا گیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.