سیکریٹری ہیلتھ سروسز تنویر قریشی کو عہدے سے ہٹادیا گیا
وزیراعظم نے سیکرٹری ہیلتھ سروسز ڈاکٹر تنویر قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا، گریڈ بائیس کے سئنئر افسر عامر اشرف خواجہ نئے سیکرٹری ہیلتھ تعینات ، اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے نوٹفکیشن جاری کر دیا۔
وزیراعظم نے سیکرٹری ہیلتھ سروسز ڈاکٹر تنویر قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا۔
سیکرٹری ہیلتھ سروسز ڈاکٹر تنویر قریشی کو او ایس ڈی بنا دیا،
ڈاکٹر تنویر قریشی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
گریڈ بائیس کے سینئر افسر عامر اشرف خواجہ کو سیکرٹری ہیلتھ تعینات کر دیا گیا۔ گریڈ بائیس کے عامر اشرف خواجہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.