وزیراعظم کی زیر صدارت ورلڈ اکنامک فورم کا اہم اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ورلڈ اکنامک فورم کا اہم اجلاس آج ہوگا۔تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی وزیراعظم اجلاس کی صدارت کریں گے۔
کورونا وائرس کے باعث ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے اجلاس میں عمران خان بریفنگ دینگے۔۔ کورونا کی صورتحال میں حکومت پاکستان کے ہنگامی اقدامات سے آگاہ کریں گے ساتھ ہی مہلک وائرس سے بچاؤ کی تجاویز بھی دیں گے۔
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.