اداکارہ عائزہ خان کا نیا فوٹوشوٹ دیکھ کر مداح دیوانے ہوگئے
ڈرامہ سیریل 'میرے پاس تم ہو' سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عائزہ خان ان دنوں اپنے مداحوں کو دیوانہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہیں۔ آئے روز ان کا کوئی نہ کوئی ایسا فوٹوشوٹ سامنے آتا ہے جسے دیکھ کر مداح تعریف کئے بناء نہیں رہ پاتے۔
حالیہ دنوں میں وہ مختلف فیشن برانڈز کیلئے فوٹوشوٹ کروارہی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ ذیل میں ان کے فوٹوشوٹس کی تصاویر ملاحظہ کریں۔
مزید خبریں
بلیاں کھیرے سے کیوں ڈرتی ہیں
سرخ ٹماٹر لذت کے ساتھ ساتھ بے شمار طبی فوائد رکھتے ہیں
گپ شپ کرنا کوئی بری بات نہیں، اس ناپسندیدہ عمل کے کچھ فوائد بھی ہیں
ہیرا منڈی کی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ سے نفرت کرتی ہیں؟
یمنیٰ زیدی خطرناک حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہوگئیں، ویڈیو وائرل
معروف امریکی گلوکارہ کس مشہور اسلامک اسکالر کو فالو کرتی ہیں؟ دلچسپ انکشاف
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.