اسٹیٹ بینک کو چین کی جانب سے ایک ارب 30کروڑ ڈالرز موصول
س سے قبل اشیائی ترقیاتی بینک، عالمی بینک اورایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے بھی قرضہ کی رقم موصول ہوئی تھی۔
کاروبار
اسٹیٹ بینک کو چین سے ایک ارب 30کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے۔
ترجمان اسٹیٹ بینک کےمطابق رقم چین کےبینک کی جانب سےکمرشل لون کی صورت میں فراہم کی گئی ہے۔ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کو مجموعی طور پر تین ارب ڈالر موصول ہوئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق چینی بینک سے رقم موصول ہوگئی۔
اس سے قبل اشیائی ترقیاتی بینک، عالمی بینک اورایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے بھی قرضہ کی رقم موصول ہوئی تھی۔23جون سے اب تک تین ارب ڈالرز موصول ہوئے۔
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.