Aaj News

اتوار, جون 02, 2024  
24 Dhul-Qadah 1445  

شوگر سبسڈی اسکینڈل،تحقیقات نیب راولپنڈی کے سپرد

شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات نیب راولپنڈی کے سپرد کردی گئیں۔...
شائع 04 اگست 2020 09:32pm

شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات نیب راولپنڈی کے سپرد کردی گئیں۔

ذرائع کے مطابق تحقیقات کے لئے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس کی سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق تمام اداروں سے سبسڈی کے حوالے سے ریکارڈ طلب کیا جائے گا،تحقیقات کے دوران شوگر ملز مالکان کوبھی طلب کیا جائے گا۔