ملک میں کورونا کے مریضوں اور جاں بحق افراد میں کمی جاری
پاکستان میں کورونا کو بریک لگنے لگا، جاں بحق افراد اور مریضوں کی...
پاکستان میں کورونا کو بریک لگنے لگا، جاں بحق افراد اور مریضوں کی تعداد میں متواتر کمی ریکارڈکی جانے لگی،
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکیس افراد جان سے گئے، جبکہ سات سو ستائیس افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد انیس ہزار سات سو ستر رہ گئی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.