'سندھ: جزائر پر وفاق کا قبضہ نہ منظور'
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ کے جزائر پر وفاق کا...
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ کے جزائر پر وفاق کا قبضہ قبول نہیں۔
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے واضح کردیا اور کہا جزائر کے معاملے پر سندھ حکومت اپنے مؤقف پر قائم ہے،
انہوں نے مزید کہاکہ وفاق نے اپنی غیرقانونی آرڈیننس اب تک واپس نہیں لیا، جب تک آرڈیننس واپس نہیں لیا جاتا۔ اس وقت تک وفاق سے کوئی بات نہیں کریں گے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.