سپریم کورٹ: سینیٹ الیکشن ،اوپن بیلٹ، رائے کا پیر کو امکان
سپریم کورٹ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کرانے سے متعلق رائے پیر کو...
سپریم کورٹ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کرانے سے متعلق رائے پیر کو سنائے جانے کا امکان ہے۔
سپریم کورٹ سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر راۓ اوپن کورٹ میں سنائے گی۔
سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی گئی ہے،ریفرنس پر راۓ اوپن کورٹ میں سنائی جاۓ گی۔
سپریم کورٹ پیر کو سینٹ صدارتی ریفرنس پرراۓ سنائے گی۔ جمعرات کو عدالت نے صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کی تھی۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
گندم اسکینڈل پر نوازشریف سخت برہم، وزیراعظم 6 مئی کو لاہور طلب
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات پر سعودی قیادت کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.