کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے عید پر اسپیشل ٹرین نہ جاسکی
عید کے موقع پر کوئٹہ سے اندرون ملک جانے کیلئے عید اسپیشل ٹرین نہ...
عید کے موقع پر کوئٹہ سے اندرون ملک جانے کیلئے عید اسپیشل ٹرین نہ جاسکی ۔
ماضی میں ایس موقع پر جہاں چار ریل گاڑیاں چلتی تھیں اب ایک ہی ٹرین چلائی جارہی ہے۔
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے باہر مسافروں کی لمبی قطار ہیں اور مسافروں کو منزل مقصود تک لے جانے کیلئے مطلوبہ کوچز نہیں رکھی گئی ہیں۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ صرف ایک ٹرین چلنے سے مسائل کا سامنا ہے۔
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کو تباہ ہونے سے بچانے اور مسافروں کیلئے عید کے موقع پر سستی سواری کا انتظام کرنے کیلئے بند ریل گاڑیوں کو چلانا ناگزیر ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.