ڈالر کی قیمت میں ایک روپے پچپن پیسے کا اضافہ
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے پچپن پیسے کا نمایاں اضافہ...
کاروبار
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے پچپن پیسے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کا لین دین ایک سو اکسٹھ روپے اڑتالیس پیسے پر بند ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوگیا،
قیمت فروخت ایک سو اکسٹھ روپے بیس پیسے پر پہنچ گئی، مارکیٹ میں آج پورا دن ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی ٹریڈنگ ایک روپے پچپن پیسے اضافے سے ایک سو اکسٹھ روپے اڑتالیس پیسے پر بند ہوئی،
ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوگیا، قیمت فروخت ایک سو اکسٹھ روپے بیس پیسے پر پہنچ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت161.20روپے ہوگئی۔
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.