'پاکستان میں بیٹھ کر فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں نے افغان صورتحال پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں'
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جو...
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جو پاکستان میں بیٹھے ہیں، اس کے خلاف اوراس کی فوج کے خلاف باتیں کررہے ہیں انہوں نے افغانستان کی صورتحال پر آنکھیں بند کررکھی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ عوام صرف اسی صورت میں محفوظ ہیں جب ملک کے ادارے مضبوط ہیں۔ ہم اپنی آزادی اور ملک کو اہمیت دیتے ہیں۔
چوہدری فواد حسین نے کہاکہ افغانستان کے حکمران نے کئی دہائیوں تک اپنے ملک کولوٹا اور اداروں کی ترقی پر سرمایہ نہیں لگایا.
fawad chaudhry
Federal Information Minister
مزید خبریں
عمران خان نے پارٹی چیئرمین کیلئے نام منظورکرلیا، بیرسٹر گوہر کے حوالے سے قیاس آرائیاں
انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان کی دستبرداری کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک انصاف
خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان، بلاول آج شام کوئٹہ پہنچیں گے
توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع
کراچی: نامعلوم کار سوار 6 سالہ بچےکی لاش جناح اسپتال کے باہر چھوڑ کر فرار
سابق پولیس اہلکار متعدد جرائم میں ملوث نکلا، گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.