لاہور:سموگ ،نجی اور تعیلمی ادارے ہفتے میں تین روز کیلئے بند کرنیکا حکم
لاہور میں سموگ کی صورتحال کی وجہ سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی...
لاہور میں سموگ کی صورتحال کی وجہ سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور نجی دفاتر ہفتے میں تین روز کیلئے بند رہیں گے۔
پنجاب میں اسموگ کی صورتحال جاری ہے اور اب پنجاب حکومت نے بڑا ایکشن لیا ہے۔
لاہورکےسرکاری اورنجی اسکول ہفتےمیں3روزبندرہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق لاہورمیں ہفتہ،اتواراورپیرکواسکول بند رہیں گے۔
نوٹی فکیشن 27نومبرسے15جنوری تک نافذالعمل رہے گا،جبکہ لاہورکےتمام نجی دفاتربھی ہفتےمیں3روزبندرہیں گے۔
ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑنےنوٹی فکیشن جاری کردیا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.