لتا منگیشکر کی موت پر بھارت میں 2 روزہ قومی سوگ کا اعلان
ممبئی: برصغیر کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر بھارت میں...
ممبئی: برصغیر کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر بھارت میں 2 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کی کے انتقال پر ان کی یاد میں بھارت میں 2 روزہ قومی سوگ منایا جائے گا جبکہ اس موقع پر قومی پرچم احترام کے طور پر دو دن سر نگوں رہے گا۔
واضح رہے کہ لتا منگیشکر کورونا کے سبب ممبئی کے کینیڈی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھیں، جہاں وہ 92 سال کی عمر میں اس جہان فانی سے کوچ کرگئی ہیں۔
death
Lata Mangeshkar
mumabi
مزید خبریں
دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر پھٹ پڑے
میڈونا کے کنسرٹ میں فری انٹری پر 16 لاکھ شائقین کی آمد
وہ سستے اجزاء جو چوہوں کو آپ کے باغ سے دور رکھیں گے
میرے بچوں کو مجھ میں دلچسپی نہیں، بالی ووڈ اداکار عامر خان اولاد سے مایوس؟
اپنے اسفنج کو صاف رکھنے کے آسان طریقوں سے فائدہ اٹھائیں
مریم نواز بھی ڈیپ فیک کا شکار، غیرمناسب ویڈیو وائرل
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.