ایف بی آر نے گلوکارہ میشا شفیع کے بینک اکاونٹس منجمد کردیئے
گلوکارہ کو 2015 میں پراپرٹی چھپانے پر انکم ٹیکس عائد کیا گیا تھا
ایف بی آر نے پراپرٹی چُھپانے پر گلوکارہ میشا شفیع کے بینک اکاونٹس منجمد کردیے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے ہیں۔
رپورٹ میں زرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ گلوکارہ نے 2015 میں پراپرٹی خریدی تھی مگر ایف بی آر سے اس کا ریکارڈ چھپایا جس پر ادارے نے ان پر انکم ٹیکس عائد کیا تھا جس کی ادائیگی نہ کرنے پر ان کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے۔
ایف بی آر نے گلوکارہ میشا شفیع کے بینک اکاونٹس سے تین لاکھ 27 ہزار 158 روپے کی ریکوری کرلی۔
میشا شفیع کے ذمے انکم ٹیکس سال 2015 کے ٹوٹل 21 لاکھ 42 ہزار 875 روپے واجب الادا تھے۔
Meesha Shafi
مزید خبریں
’اوقات دکھا دی‘، ہانیہ کے ٹیٹو پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا
’کتنا بڑا منہ کھولا‘: حسن علی کی اہلیہ کی نقل اتارتے ہوئے ویڈیو وائرل
بھارت واپسی کے بعد انجو کے ساتھ کیا ہوا، کیا کرنا چاہتی ہے؟
لاکھ والے فونز کے فیچرز سے لیس سستا ترین فون اب پاکستان میں دستیاب
’چل ہٹ شیطان‘۔۔۔ شہباز گل نے میا خلیفہ کی ویڈیو ری ٹویٹ کردی
اسٹار لنک کا متبادل چینی سٹیلائیٹ انٹرنیٹ سسٹم تیار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.