لاہور، ملزم نے فائرنگ کرکے ساس کو بچوں سمیت قتل کردیا
قتل کی واردات کے بعد ملزم نے خودکشی کرلی
لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر ملزم نے فائرنگ کرکے ساس اور اس کے دو بچوں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد ملزم وقاص نے خود کشی کرلی جبکہ مقتولین میں 50 سالہ شگفتہ، نعمان اور نیحہ شامل ہیں۔
پولیس نے لاشون کو اپنی تحویل میں لے کرمزید تفتیش شروع کردی ہے۔
lahore
مزید پڑھیں
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.