پختونخوا پولیس کی شکایتیں سننے کیلئے ’جوان ایپ‘ متعارف کروانے کا فیصلہ
کانسٹیبل سے لیکر اعلیٰ حکام تک سب جوان ایپ استعمال کرسکیں گے
خیبرپختونخوا پولیس نے اپنے جوانوں کی فریادیں اور شکایتیں سننے کے لیے ”جوان ایپ“ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
پولیس اہلکار و افسران اپنے مسائل اور شکایتیں جوان ایپلی کیشن کے زریعے آئی جی تک پہنچا سکیں گے۔
کانسٹیبل سے لیکر اعلیٰ حکام تک سب ہی جوان ایپ استعمال کرسکیں گے۔
پولیس لائنز دھماکے کے بعد پولیس اہلکاروں نے احتجاج کیا تھا اور باڑہ کمپاؤنڈ حملے کے بعد ڈی ایس پی نے آئی جی کے سامنے فریادیں کی تھیں۔
ایپ میں اہلکاروں کو اپنی تفصیلات بشمول بیلٹ نمبر درج کرنا ہوگا۔
یہ ایپ بہت جلد لانچ کردی جائے گی۔
اس ایپ کو ضم اضلاع کے پولیس اہلکار بھی استعمال کرسکیں گے۔
KPK Police
Jawan App
مزید خبریں
امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی پاکستان آمد کو ’خاص معنی‘ نہیں دینے چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ
شادی میں رینجرز بینڈ کے کرتب، حقیقت کیا ہے؟
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالا آٹھواں ملک ہے، نگراں وزیراعظم
چیئرمین پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے تراشے ہیرے کو اپنی کرسی دے دی، خواجہ آصف
پاک فوج سے 5 جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے
کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان گرفتار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.