پاک سعودی بحریہ کی عرب خلیج میں مشترکہ بحری مشقیں
یکم ستمبر کو پی این ایس سیف پر تقریب منعقد ہوگی
سعودی عرب میں عرب خلیج کے گہرے سمندر میں پاکستان اور سعودی بحریہ کی مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں۔
سعودی عرب کے علاقے الجبیل کے خلیج فارس سمندر میں جاری البحر 14 نامی بحری مشقوں میں پاک اور سعودی بحریہ ملکر فوجی مشقیں جاری رکھے ہوئے ہیں، جس میں سمندری حدود کی نگہبانی سمیت خشکی پر وار زون میں لڑائی کے مراحل شامل ہیں۔
سوموار11 ستمبر کو پی این ایس سیف پر تقریب منعقد ہوگی، جس میں پاک سعودی بحری مشقوں کے حوالے سےکمانڈنگ آفیسر کموڈور عتیق الرحمان بریفنگ دیں گے۔
اس کے علاوہ تقریب میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور دیگر اہم شخصیات بھی شریک ہوں گی۔
Saudi Arabia
پاکستان
مزید خبریں
غزہ میں جنگ بندی ’کل ہی‘ ممکن، امریکی صدر نے طریقہ بتا دیا
افغانستان میں فضائی حملہ، حافظ گل بہادر گروپ کے 4 اراکین ہلاک
افغانستان کی طالبان حکومت کو بڑا جھٹکا، اہم ترین گروپ نے علیحدگی اختیار کرلی
یونان میں پاکستانی آپس میں لڑ پڑے، ایک ہلاک، 20 گرفتار
سورج پر خطرناک دھماکوں سے زمین پر کیا اثر پڑے گا؟
لائیو نیوز کے دوران نامناسب اشارے کرنے والی رپورٹر کی ایک اور ویڈیو وائرل
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.