پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 10:28pm اسلام آباد: برطانوی سفارتکار نے پولیس اہلکار کو روند ڈالا واقعہ وزیراعظم سیکریٹریٹ کے سامنے پیش آیا
پاکستان شائع 03 جون 2024 06:09pm اسلام آباد : ن لیگ کے ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پر اعتراض، تبدیلی کی درخواستیں الیکشن کمیشن مذکورہ درخواستوں پر سماعت کل کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 06:20pm پی ٹی آئی نے عمران خان کی سزا معطل کرنے کے فیصلے کو انصاف کی جیت قرار دیدیا جلد سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دیگر کیسز بھی ختم ہوں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 04:39pm ٹریل فائیو پر طحہ کی ہلاکت کا معاملہ: ’ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری نہ ہوسکی‘ پمز اسپتال کی جانب سے رپورٹ نہ دینا معاملےکو مشکوک بنا رہا ہے، والدہ محمد طحہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 03:58pm ڈرل انسٹرکٹر نے زیر تربیت پولیس افسر کو تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل آئی جی نے نوٹس لیتے ہوئے انسٹرکٹر کو معطل کر کے کلوز لائن کردیا
کاروبار شائع 03 جون 2024 03:36pm آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے پنجاب اور سندھ نے تفصیلات شیئر کردیں، بلوچستان، پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پلان شیئر کرنے سے گریزاں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 09:33pm جماعت اسلامی کا عید کے بعد ’اسٹریٹ کرائم، کرپشن‘ کےخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ اب ضرورت شہر کراچی کا مقدمہ پورے ملک میں لیکر جانے کی ہے، میر پاکستان حافظ نعیم الرحمن
پاکستان شائع 03 جون 2024 02:09pm مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس اور جسٹس منیب کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہ غیر ذمہ دارانہ بیان ہے، جسٹس منیب اختر کے چیف جسٹس کی مداخلت پر ریمارکس
پاکستان شائع 03 جون 2024 12:28pm موسمیاتی تبدیلی کیلیے وفاق و صوبائی حکومتوں کا رویہ سنجیدہ نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا اعتراف حیرت ہے موسمیاتی تبدیلی پنجاب حکومت کی ترجیحات میں نہیں ہے، ریماکس جسٹس منصورشاہ
پاکستان شائع 03 جون 2024 12:06pm پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان پر پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد کردیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایماندار، اہل اور قابل ترین شخصیت ہیں، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:27pm اسلام آباد : مسلح ملزمان کی 2 سعودی سفارتکاروں سے لوٹ مار، واقعہ کا مقدمہ درج وفاقی وزیر داخلہ کا برطانیہ سےآئی جی اسلام آباد کو فون، ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 09:31pm پی ٹی آئی کا 8 جون کو روات کے مقام پر جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ، جلسہ اب کہاں ہوگا ضلعی انتظامیہ کا اجازت نامہ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 02 جون 2024 06:13pm زبانی حکم پر پمز اسپتال کی 100 سے زائد نرسیں نوکری سے فارغ، ہاسٹل خالی کرنے کے احکامات اسپتال میں بغیر تجربہ کار اسٹاف کو بھرتی کرنے کی تیاری جاری ہے، متاثرہ نرسوں کا انکشاف
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:15pm اسلام آباد : ڈیزل میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی اسسٹنٹ کمشنرز کو گاڑیوں کے کرائے چیک کرنے کی ہدایت
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:27am وزیراعظم کا فیصلہ نظر انداز؟ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی وزیراعظم نے پیٹرول سستا کرنے کا جو اعلان کیا اس کا کیا بنا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:01am شدید گرمی کے باعث پی آئی اے کی فلائٹ 7 گھنٹے سے تاخیر کا شکار اس وقت گرمی کم ہو چکی ہے فلائٹ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 31 مئ 2024 10:49pm پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے پارٹی اور عمران خان کے مقدمات سے الگ ہونے کا مطالبہ پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اہم ترین اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 31 مئ 2024 08:44pm وزیراعظم نے پاکستان سنگل ونڈو کمپنی کا دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت کردی کاروبار میں آسانی کیلئے پاکستان سنگل ونڈو کمپنی موجود ہونا خوش آئند ہے: شہباز شریف
کاروبار شائع 31 مئ 2024 08:27pm جی ٹی ایس 19 فیصد ، تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس، آئی ایم ایف نے بجٹ تجاویز پاکستان کو تھما دیں سیلز ٹیکس پر زیرو ریٹنگ ختم کرنے کا بھی مطالبہ، پیٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ
پاکستان شائع 31 مئ 2024 07:45pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیا
شائع 31 مئ 2024 06:12pm نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا وفاقی بجٹ پہلے 7 جون کو پیش کیا جانا تھا
کاروبار شائع 31 مئ 2024 05:53pm ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی اوگرا نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 31 مئ 2024 04:54pm نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت 6 جون کو مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ ترتیب دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 06:11pm سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس کی سماعت 5 جون کو عدالت نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے
پاکستان شائع 30 مئ 2024 10:52pm وزیراعظم کا ویئر ہاؤس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان شہباز شریف نے اس حوالے سے تمام ضروری قانونی تقاضے پورے کرنے کی ہدایت کر دی
کھیل شائع 30 مئ 2024 09:17pm کھیلوں کے میدان سے اچھی خبر، پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا گرین شرٹس نے والی بال سیریز کے تیسرے میچ میں بھی کینگروز کو دھول چٹادی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 08:11pm 8 ماہ سے جاری ظلم کے باوجود اسرائیل کی خون بہانے کی پیاس ختم نہیں ہوئی، وزیر اعظم رفح میں بدترین حملے شروع ہو چکے، دنیا کی کوئی طاقت اسرائیل کو ظلم سے باز نہیں رکھ سکی، شہباز شریف
پاکستان شائع 30 مئ 2024 07:08pm نیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے نیب میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:50pm وفاقی دارالحکومت میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرکیلئےقوانین میں تبدیلی سی ڈی اےکی کمرشل پلاٹوں کیلئےفلوایریاریشوبڑھانے کی منظوری بھی دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:00am عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب کی ویڈیو، ایف آئی اے نے کارروائی شروع کردی ایف آئی اے کا جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کو خط