چینی، موبائل فون، سیمنٹ، سریا ، تانبہ، کوئلہ، کاغذ، ٹیکسٹائل اور چمڑے کی مصنوعات، گاڑیاں، جائیداد مہنگی، سولر پینل، سولر پنکھے، الیکٹرک موٹر سائیکلیں سستی
3300 ارب روپے کا سندھ بجٹ آج، 50 ہزار نوکریاں، گھروں کیلئے سولر انرجی، تںخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان متوقع
عدلیہ میں مداخلت میں مختلف ادارے ملوث ہیں، دو تین دن پہلے ایک جج نے تمام واقعات بیان کیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ