یہ درخت ہوا میں اڑ کیسے رہا ہے؟

شائع 12 جولائ 2017 02:41pm
Bright Side Bright Side

آپ لوگوں نے جادو گروں کے کمالات ضرور دیکھے ہوں گے لیکن کیا کبھی کسی درخت کو اڑتے دیکھا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے کہ آخر یہ درخت اُڑ کیسے رہا ہے۔لیکن یہ کوئی جادو نہیں بلکہ کسی فنکار کی ماہر کاریگری ہے۔

Bright Side Bright Side

Bright Sideبشکریہ