یہ درخت ہوا میں اڑ کیسے رہا ہے؟
Bright Sideآپ لوگوں نے جادو گروں کے کمالات ضرور دیکھے ہوں گے لیکن کیا کبھی کسی درخت کو اڑتے دیکھا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے کہ آخر یہ درخت اُڑ کیسے رہا ہے۔لیکن یہ کوئی جادو نہیں بلکہ کسی فنکار کی ماہر کاریگری ہے۔
Bright SideBright Sideبشکریہ
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔