سائنس فکشن فلموں میں دکھائے جانے والے جدید 9 حقیقی ہتھیار
ہم اکثر فلموں اور ویڈیو گیمز میں جدید اور انوکھے ہتھیار دیکھتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اگر یہ حقیقی ہوتے تو کتنے تباہ کن ہوتے۔ لیکن ہم یہ نہیں جانتے کہ ان غیر حقیقی ہتھیاروں کی تخیلاتی تخلیق بھی حقیقی ہتھیاروں کو دیکھ کر کی جاتی ہے۔ یہاں آپ کو ایسسے چند ہتھیار دکھائے جارہے ہیں جو صرف فلموں میں ہی نہیں حقیقت میں بھی موجود ہیں۔
https://youtu.be/REi8y34Y8Bc
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔