پیسے اور ڈالرز سے متعلق چند دلچسپ حقائق
فائل فوٹوپیسے کا وجود تب سے ہے جب سے لوگوں نے ایک دوسرے کے ساتھ تجارت کرنی شروع کی ہے۔ پہلے سیپیوں پتھروں اور دوسری چھوٹی موٹی اشیاء پیسے کے طور پر استعمال کی جاتی تھیں۔ بالآخر یہ مختلف دھاتوں جیسے کہ سونا، چاندی وغیرہ میں تبدیل ہوگیاا ور وقت کے ساتھ سونا چاندی سکّے اور کاغذ میں تبدیل ہوگئے۔
پیسے کی تاریخ انتہائی اہم تو ہے ہی ، لیکن ہم آج آپ کو بتائیں گے ڈالرز سے متعلق چند دلچسپ حقائق۔
تحقیق کے مطابق پیسے کے متعلق بحث طلاق کا اولین سبب ہے۔
فائل فوٹوامریکی کاغذی پیسہ، کاغذ نہیں بلکہ کپڑا ہے۔
فائل فوٹواگر بل گیٹس روزانہ 10لاکھ ڈالرز خرچ کریں تو انہیں اپنی سب پیسےخرچ کرنے کیلئے 218سال لگیں گے۔
فائل فوٹوایک امریکی اپنی 34فیصد سے زائد آمدنی سود کے مد میں خرچ کر دیتا ہے۔
فائل فوٹوجنوبی کوریا جعلی امریکی کرنسی بنانے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
فائل فوٹواگر آپ کے والِٹ میں 10ڈالرز ہیں اور آپ پر کوئی قرض نہیں تو آپ ایک چوتھائی امریکیوں سے امیر ہیں۔
فائل فوٹونوے فیصد امریکی ڈالرز پر کوکین کے اثرات موجود ہوتے ہیں۔
فائل فوٹوامریکی ڈالرز کے کیش کا 66فیصد امریکا کےباہر حکومتوں اور افرادکے پاس ہیں۔
فائل فوٹوList25بشکریہ















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔