مشہور اداکارہ ادا خان کی چند انوکھی تصاویر

شائع 11 ستمبر 2017 12:18pm

adaa

بھارتی مشہور ڈرامے ناگن میں وِلن کا کردار نبھانے والی اداکارہ ادا خان اپنی بے حد خوبصورت مسکراہٹ اور دم دار اداکاری کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتی ہیں۔ وہ ناگن ڈرامے میں کالی ناگن کا کردار ادا کررہی ہیں اور ان کے اس کردار کو بخوبی نبھانے پر عوام کی جانب سے بے حد سراہا بھی جارہا ہے۔

آج ہم آپ کو ان کی چند نایاب اور خوبصورت تصاویر دکھانے جارہے ہیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔

a1 a2 a3 a5 a6 a7 a8 a9 a10a11