نالائق انجینیئروں کے نرالے کارنامے

شائع 07 اکتوبر 2017 07:13am

Untitled-1

کچھ بدقسمت لوگ ہوتے ہیں جنہیں سائنس ہضم نہیں ہوتی، لیکن والدین کے دباؤ میں آکر یا شوق شوق میں لے لیتے ہیں۔ ایسے لوگ سائنسدان تو نہیں بن پاتے، لیکن خودساختہ انجینئیر ضرور بن جاتے ہیں۔

پھر ایک وہ لوگ ہوتے ہیں جن کا پالا ان انجینئرز سے پڑجاتا ہے اور وہ انہیں کام سونپ دیتے ہیں۔ ایسے انجینئرز کیسا کام کرتے ہوں گے؟ یہ آپ خود سوچ سکتے ہیں۔

لیکن اگر آج تک آپ کا واسطہ ان نکمے انجینروں سے نہیں پڑا تو ذیل میں دی گئی تصاویر آپ کو اس کا بہترین اندازہ کروا دیں گی۔ ملاحظہ کیجئے۔

٭ یہاں الیکٹریشئین کو بلائیں یا پلمبر کو؟
10. This is an actual invitation to heaven.

٭ سوال یہ نہیں کہ کیسے؟ سوال ہے کہ کیوں؟

 9. Any idea how he did this? 

٭ یہ بہت دردناک سلائیڈ ہونے والی ہے

 8. Beware: This slide is not for kids.

٭ ایمرجنسی میں یہ بہت خطرناک کنفیوژن ہو سکتی ہے

 7. Which one to use?

٭ نالائق انجینئر سے بڑا جگاڑو کوئی نہیں ہو سکتا

 6. What the hell!

٭ شاید کچھ نیا کرنے کا سوچا ہے

 5. Ohh, this is something new.

٭ کیا یہ فٹ پاتھ لوگوں کو سلمان خان کی گاڑی سے بچانے کیلئے ہے؟

 4. Is this to save people from Salman Khan?

٭ اے بہن زرا دیکھ کے

 3. WATCH OUT!

٭ کیا سوچ کر بیچ راستے میں کھمبا گاڑا؟ بھائی چیلنج دینا چاہتے ہو کیا؟

 2. The challenge is to drive through the road without getting bumped into the pole.

٭ کیونکہ درخت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں

 1. Because trees are very important. 

بشکریہ Wittyfeed