نایاب بیماری میں مبتلاپانچ سالہ بنگلادیشی بچہ
Daily mail بشکریہایک پانچ سالہ بچے کو اس کے ناکارہ ہاتھ ، جو اس کے سر سے بڑا ہے، کے سبب بلا تصور کیا جاتا ہے۔
بنگلادیش سے تعلق رکھنے والےتاجبیر اخترسے گاؤں والوں نے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
گاؤں والوں نے تاجبیر کی والدہ سے اُسے ان کی نظروں سے دور رکھنے کا بھی کہا ہے۔
زبردستی تنہازندگی گزار نے پر مجبور تاجبیر ایلیفینٹ فُٹ ڈیزیز میں مبتلاہے اور اس بیماری کے سبب نہ تو اسکول جاتا ہے ، نہ اس کا کوئی دوست ہے۔
تاجبیر کی والدہ کا کہنا ہے کہ لوگ اس کے غیر معمولی ہاتھ کے سائز سے ڈر جاتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میرا بچہ ان کے بچوں کو ڈرا دیتا ہے۔ وہ اِسے بلا کہتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اپنی سامنے اپنے بچے کا مزاق اُڑتا دیکھنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔
Daily mail بشکریہ
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔