آپ ساری زندگی چوٹ پٹی غلط طریقے سے لگاتے آرہے ہیں
اکثر چوٹ لگنے پر ہم سنی پلاسٹ یا چوٹ پٹی کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن جب انگلی کے جوڑ پر لگانے کی بات ہوتو ہماری انگلی پورا دن سیدھی ہی رہتی ہے۔ کیونکہ سنی پلاسٹ کے باعث انگلی مڑ نہیں سکتی۔
ایسا اس لئے ہوتا ہے کہ ہم سنی پلاسٹ کو ساری زندگی غلط استعمال کرتے آئے ہیں۔
اگر آپ انگلی کے جوڑ پر سنی پلاسٹ لگاتے ہیں تو اسے لگانے سے پہلے اس کے دونوں سروں کو بیچ میں سے کاٹ لیں، جیسا تصویر میں دکھایا گیا ہے، اور پھر اسی طرح لگائیں۔

اس طریقے سے آپ انگلی کو موڑ بھی پائیں گے اور سنی پلاسٹ مضبوطی سے چپکی بھی رہے گی۔

مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔