فلم 'شہنشاہ' میں امیتابھ کی بہن بننے والی اداکارہ اب کس حال میں ہے؟
بولی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کی بلاک بسٹر مووی 'شہنشاہ' نے کئی ریکارڈز اپنے نام کئے۔ اس فلم میں امیتابھ نے ایک طرف پولیس والے کا جبکہ دوسری جانب شہنشاہ کا کردار ادا کیا۔ اپنے دور میں اس فلم نے شہرت کی تمام اونچائیوں کو چھوکر اس بات کو ثابت کردیا کہ یہ انڈسٹری کی ایک تاریخی فلم ہے۔
اس فلم میں امیتابھ بچن اپنے والد کے دوست ایک مسلمان شخص کے گھر میں رہتے تھے، اس مسلمان شخص کی ایک بیٹی بھی تھی جس کو امیتابھ اپنی بہن مانتے تھے۔
آج ہم آپ کو شہنشاہ فلم میں امیتابھ بچن کی بہن کا کردار نبھانے والی اداکارہ سپریا پاٹھک کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ انہوں نے مختلف فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ کئی ڈرامہ سیریلز میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کے مشہور ڈراموں میں سے ایک ڈرامہ 'کھچڑی' بھی ہے۔
:ان کی موجودہ حالت آپ بھی ملاحظی کیجیئے






















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔