یہ 'سَکسیس کِڈ' کون ہے اور اب کیسا دکھتا ہے؟ بالآخر ڈھونڈ ہی نکالا

شائع 23 اکتوبر 2017 06:41am

main

انٹرنیٹ کی دنیا میں آپ نے اس شرارتی بچے کی تصویر اکثر مقامات پر دیکھی ہوگی۔ سوشل میڈیا پر جب کوئی شخص اپنی کامیابی کا اظہار کرنا چاہے تو وہ کچھ لکھنے کے بجائے اس بچے کی تصویر لگا دیتا ہے۔

آج ہم آپ کو اسی بچے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں اس بچے کا حقیقی نام سیم گریمر ہے ان کی میمز انٹرنیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ وائرل ہوجاتی ہیں۔ کچھ عرصے سے وہ منظر عام سے غائب تھے تاہم اب ان کی دوبارہ واپسی ہوگئی ہے۔ آج ہم آپ کو ان کی موجودہ تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔

His dad Justin was suffering from kidney failure.

سیم گریمر عرف سیمی اور ان کی والدہ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم کو سیمی کے والد کے علاج کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ ان کے والد گردے کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

سیمی نے اپنی مقبولیت کے باعث 10،000 ڈالرز کی امداد بھی حاصل کرلی۔

Sammy managed to get donations of $10,000 due to his<br />
popularity. 

سکسیس کِڈ کے نام سے مشہور سیمی اپنی فیملی کے لئے ایک فرشتہ ثابت ہوئے۔

This 'Success Kid' has proved to be an angel for his family.

سیمی اب 10 سال کے ہوگئے ہیں۔

Sammy is 10-years-old now.

وہ اب بھی بہت معصوم اور کیوٹ نظر آتے ہیں۔

This ‘Success Kid’ has grown to be so adorable and sweet. 

سیمی کی والدہ اپنے بچے کی کامیابی پر بے حد خوش ہیں۔

Sammy's mom is very happy with her kid's success.

ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ہمیں اس کیوٹ بچے کی میمز سے ہنسایا جائے گا۔

We hope to see more funny memes of this cute kid in future.