پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال

شائع 16 جون 2019 06:52pm

main

مانچسٹر: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی عبرتناک شکست نے پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کی پوزیشن مزید مستحکم جبکہ گرین شرٹس کی پوزیشن کو بد سے بدتر کردیا۔

پاکستانی ٹیم نے اب تک 5 میں سے صرف ایک میچ جیتا ہے، 3 میں اسے شکست ہوئی ہے اور ایک میچ بارش کی نذر ہوا ہے۔

اب پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟ ذیل میں ملاحظہ کریں۔۔

Screenshot Courtesy: ESPN Cricinfo Screenshot Courtesy: ESPN Cricinfo