سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل  کیس کا فیصلہ آگیا،5ملزمان کو سزائے موت

اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2019 10:33am
فائل فوٹو

ریاض:سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل  کیس کا فیصلہ آگیا،سعودی عدالت نے 5ملزمان کو سزائے موت سنا دی۔

ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کےقتل پر سعودی عدالت نے فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے جمال خاشقجی قتل کیس میں 5ملزمان کو سزائےموت سنادی،شہزادہ محمدبن سلمان کےقریبی ساتھی پرفردجرم عائد نہیں کی گئی۔