صدر مملکت عارف علوی آٹے کے بحران سے لاعلم
فائل فوٹوصدرمملکت عارف علوی ملک میں آٹے کے بحران سے لاعلم نکلے۔
کراچی میں میڈیا سےگفتگو کے دوران صحافی نے آٹے کے بحران سے متعلق سوال کیا تو صدرمملکت نے جواب میں کہا کہ آٹے کے بحران کا علم نہیں،لیکن پتا ہونا چاہئے تھا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔