صدر مملکت عارف علوی آٹے کے بحران سے لاعلم

شائع 20 جنوری 2020 02:54pm
فائل فوٹو

صدرمملکت عارف علوی ملک میں آٹے کے بحران سے لاعلم نکلے۔

کراچی میں میڈیا سےگفتگو کے دوران صحافی  نے آٹے کے بحران سے متعلق سوال کیا تو صدرمملکت نے جواب میں کہا کہ آٹے کے بحران کا علم نہیں،لیکن پتا ہونا چاہئے تھا۔