ملک کو فلاحی ریاست بنانے کی بنیاد رکھ دی،عمران خان
فائل فوٹو
وزیرعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی بنیاد رکھ دی ۔
وزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام کی تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب میں انہوں نے کہا ملک پر مشکل وقت آیا تو حکومت پر مسلسل تنقید ہو رہی تھی ۔
ان کا کہنا تھا کہ کمزور طبقے کے حصہ کا پیسا امیر کھارہے تھے ۔ نیا سسٹم بنانے سےآٹھ لاکھ لوگ باہر ہوئے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔