چین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق جواب طلب

چین میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے حکومت نے کیا اقدامات کیے ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ۔ جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ کو گیارہ فروری تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔
اس حوالےل سے اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔