'نقشے میں کھینچی گئی لکیریں دلوں کو جدا نہیں کرسکتیں'
فائل فوٹووزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ نقشےمیں کھینچی گئی لکیریں دلوں کو جدا نہیں کرسکتیں۔بھارتی حکومت 72 سال میں کشمیریوں کو نہیں جھکاسکی ۔اب مودی ناجائز طریقے سے کشمیر کا تشخص مٹانے کی کوشش کررہا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا آج میرپورکےپنڈال میں دنیاکشمیرکا پرچم دیکھ رہی ہے۔دنیادیکھ رہی میرپورمیں پاکستان کا پرچم بھی لہرارہاہے۔نقشےمیں کھینچی گئی لکیریں دلوں کوجدانہیں کرسکتیں۔
انہوں نے کہا مودی ناجائزطریقےسےکشمیرکاتشخص مٹانےکی کوشش کررہاہے۔بھارتی حکومت72سال میں کشمیریوں کو نہیں جھکاسکی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔