سرکاری حج اسکیم کےلئے درخواستوں کی وصولی چھٹے دن بھی جاری
سرکاری حج اسکیم کےلئے درخواستوں کی وصولی کے چھٹے دن ملک بھر کے 13 نامزد بینکوں میں 66585 حج درخواستیں وصول ہو چکی ہیں۔ حج درخواستوں کی وصولی 6 مارچ تک جاری رہے گی ۔
ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق ملک بھر کے 13 نامزد بینکوں میں 66585 حج درخواستیں وصول ہو چکی ہیں۔ حج درخواستوں کی وصولی 6 مارچ تک جاری رہے گی ۔
ترجمان وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ درخواست گزار بینک سے مہر شدہ رسید لازمی طلب کریں ۔کوائف میں غلطی کی صورت میں فوراً بینک سے تصحیح کروائیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔